امریکہ میں ماں پر اپنے ہی بچوں کو ہیرون دینے کا الزام

امریکہ میں ماں پر اپنے ہی بچوں کو ہیرون دینے کا الزام

امریکہ  کے شہر واشنگٹن میں ایک جوان جوڑے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ہی3 چھوٹے بچوں کو سولانے کے لیے ہیرون کے انجیکشن لگاتے رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایشلے ہٹ اور میک لورے اپنے 3 کم عمر بچوں جن کی عمریں چھ ، چار اور دو سال ہیں کو ڈرگز کے انجیکشن لگاتے رہے ہیں تاہم دو بچوں کے ڈرگز رپورٹ بھی مثبت ائی ہے اور ان کے جسموں پر سوئیوں کے نشان بھی موجود ہیں۔ والدین پر بچوں کو خطرناک حالت میں رکھنے کے چارجز لگائے گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*