امریکہ وائٹ ہاؤس میں بچوں کو شاندار ہیلووین پارٹی دی گئی

امریکہ وائٹ ہاؤس میں بچوں کو شاندار ہیلووین پارٹی دی گئی

وائٹ ہاؤس میں بچوں کو شاندار ہیلووین پارٹی دی گئی، صدر اوباما اور خاتون اول نے بھی بچوں کے ساتھ انجوائے کیا، تصویریں بنوائیں ، دونوں ہی موسیقی پر جھومتے رہے ۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اوباما نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ہیلووین پارٹی کی میزبانی کی ، تقریب میں صدراوباما نے بچوں سے بات بھی کی ۔دونوں نے مائیکل جیکسن کے میوزک پراپنی ڈانسنگ کی مہارت بھی دکھائی ، جس کے بعد بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے ۔تقریب میں آنے والے بچوں کے لباس بھی کافی دلچسپ تھے ،کوئی اسپائیڈر مین تو کوئی پری کے روپ میں نظر آیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*