امریکہ کے صدارتی انتحابات میں مسلمانوں کے مسائل پر بات نہیں کی جا رہی

امریکہ کے صدارتی انتحابات میں مسلمانوں کے مسائل پر بات نہیں کی جا رہی

ٹرمپ کے حامیوں میںسے 89 فیصد کایہ کہناتھا کہ دہشت گردی ان کے لیے معیشت جتنی ہی اہمیت رکھتی ہے۔جبکہ دوسری جانب ہلیری کے حامیوں میں 74 فیصد  کا بھی یہی خیال ہے ۔لیکن اگر دیکھا جائے تو اس انتحابی بحث میں مسلمانوںکو یا تو انتہاپسندی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے یا اس بارے میں بات ہی نہیں کی جا رہی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*