امریکی باکس آفس پرتھینکس گیونگ پرریلیزہونے والی تھری ڈی اینیمیٹڈایڈونچرفلم موآنا کا جادوچل گیا

امریکی باکس آفس پرتھینکس گیونگ پرریلیزہونے والی تھری ڈی اینیمیٹڈایڈونچرفلم موآنا کا جادوچل گیا

امریکی باکس آفس پرتھینکس گیونگ پرریلیزہونے والی تھری ڈی اینیمیٹڈایڈونچرفلم موآنا کا جادوچل گیا ۔فلم نے پانچ دن میں 8 ارب 75کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ۔تھری ڈی اینیمیٹڈ مزاح اور ایڈونچر سے بھرپور فلم موآنا کہانی ہے ایک نوجوان لڑکی کی جوایک افسانوی جزیرے کی تلاش میں سمندرکا سفرکرتی ہے۔موآنا اپنے دوست ماووی کے ساتھ مل کرراستے میں آنے والی ہرمشکل کا بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتی ہے ۔بریڈ پٹ کی بڑے بجٹ کی فلم الائیڈ خلاف توقع اچھا بزنس نہیں کرسکی ۔دوسری جنگ عظیم کے پس منظرمیں بننے والی رومانوی تھرلرفلم نے صرف ایک ارب اٹھاسی کروڑ روپے کمائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*