امریکی ریاست اوہائیو کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں ایک حملہ آور نے 9 افراد کو چاقو کے وار کرکے زخمی کر دیا

امریکی ریاست اوہائیو کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں ایک حملہ آور نے 9 افراد کو چاقو کے وار کرکے زخمی کر دیا

امریکی ریاست اوہائیو کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں ایک حملہ آور نے 9 افراد کو چاقو کے وار کرکے زخمی کر دیا ۔ پولیس نے حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔امریکی میڈیا نے کولمبس پولیس کے حوالے سے بتایا کہ حملہ آور نے پہلے راہ چلتے لوگوں پر گاڑی چڑھائی اور اس کے بعد ان پر چاقو سے وار کردیا جس کے نتیجے میں 9افراد زخمی ہوئے ۔اسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔حکام کے مطابق حملہ آور کی شناخت عبدالرزاق علی ارتن کےنام سے کر لی گئی ہے جو اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کاہی طالب علم تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*