امریکی ریاست مسیسیپی میں سیاہ فام چرچ کو آگ لگا دی گئی

امریکی ریاست مسیسیپی میں سیاہ فام چرچ کو آگ لگا دی گئی

امریکی ریاست مسیسیپی میں سیاہ فام چرچ کو آگ لگا دی گئی، دیواروں پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں چاکنگ کردی گئی۔امریکی حکام کے مطابق آگ لگنے سے چرچ کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نفرت پر مبنی جرم کی دفعات کے تحت واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ سیاہ فام آبادی کے زیراستعمال چرچ کو دانستہ طور پر لگائی گئی اور دیواروں پر ٹرمپ کے حق میں چاکنگ کرکے مقامی آبادی کوڈرانےکی کوشش کی گئی۔یہ مخصوص خیالات کو دوسروں پر تھوپنے کی کوشش ہے، کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ آنے والےصدارتی الیکشن میں ووٹنگ پراثراندازہو۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*