امریکی شخص کا 25سکینڈ میں 25نشانے لگانے کا ریکارڈ

امریکی شخص کا 25سکینڈ میں 25نشانے لگانے کا ریکارڈ

وہ نشانہ باز ہی کیا جس کا نشانہ چوک جائے۔ایک امریکی شخص ایسا ہی ماہر نشانہ باز ہےجس نے اپنی ماہرات سے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔امریکا سے تعلق رکھنے والےٹیلرلیم بیک نے 24اعشاریہ25سیکنڈز میں 25 کلے پجن کا نشانہ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔ٹیلر کی اس شاندار مہارت کو دیکھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*