امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر کے حوالے سے وارننگ جاری

Pentagon Press Secretary Rear Adm. John Kirby conducts weekly press briefing at The Pentagon Washington, DC on August 5, 2014.  DoD photo taken by Casper Manlangit (Released)

امریکا نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے میں احتیاط برتنے کا حکم دیا ہے۔ امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ کہ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر کے حوالے سے جاری کی گئی وارننگ معمول کی کارروائی ہے اور پاکستان کو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستانی حکام نے سفری وارننگ کا معاملہ امریکا کے ساتھ اٹھایا ہے لیکن یہ معمول کی کارروائی ہے کیونکہ اپنے شہریوں کو کسی خطرے سے خبردار کرنا ہمارا فرض ہے تاہم کسی شہری کی پاکستان جانے کے حوالے سے حوصلہ شکنی نہیں کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*