امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے

امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے

امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے ، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔فائرنگ کا واقعہ ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل کے علاقے تھر ڈ ایونیو پر پیش آیا، اسٹور کے باہر فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہوگیا، زخمی ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق کچھ افراد کے درمیان جھگڑے کے بعد ان میں سے ایک شخص نے ہجوم پر فائرنگ کی اور بھاگ گیا۔فائرنگ کے مقام سے کچھ دور ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف نکالی جانے والی ریلی کے افراد موجود تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*