انٹرنیٹ پر سرمایہ کاری سے غربت کا خاتمہ ممکن ہے: مارک زکر برگ

انٹرنیٹ پر سرمایہ کاری سے غربت کا خاتمہ ممکن ہے: مارک زکر برگ

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کے بانی اور سربراہ مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی مدد سے نہ صرف دنیا میں تعلیم کا فروغ ممکن ہے بلکہ اس سے غربت کا خاتمہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ پیرو میں اے پی ای سی کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب میں مارک زکر برگ نے کہا کہ وہ دنیا بھر کے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملانے کے لیے انٹرنیٹ پر سرمایہ کاری کریں۔ انہوں نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ پوری دنیا کو انٹرنیٹ کا کنکشن مہیا کرنے کے اعلامیے پر دستخط کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*