انڈیا کے سات سفارتخانوں کی ویب سائٹس پر ہیکرز کا قبضہ

انڈیا کے سات سفارتخانوں کی ویب سائٹس پر ہیکرز کا قبضہ

انڈیا کے سات سفارتخانوں کی ویب سائٹ کو سوموار کو ہیک کر لیا گیا ہے اور مبینہ طور پر بہت سی معلومات کو آن لائن پوسٹ کیا گیا ہے۔ انڈین وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں علم ہے اور وہ اسے درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انڈیا کے یہ ساتوں سفارت خانے یورپ اور افریقی ممالک میں ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*