اوپیک کے اجلاس سے پہلے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

اوپیک کے اجلاس سے پہلے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

دنیا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی تیل کی پیدوار میں کمی کے ممکنہ سمجھوتے پر خدشات کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں چار فیصد گراؤٹ آئی ہے۔رواں برس ستمبر میں اوپیک کے رکن ممالک نے آٹھ برسوں میں پہلی بار تیل کی پیداوار میں کمی کے حق میں ووٹ دیا تھا۔اب بدھ کو جنیوا میں اوپیک کے اجلاس میں پیداوار میں کمی کا باضابطہ طور پر حتمی سمجھوتہ متوقع ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*