آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج کا سارا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کو وزیرستان کے مقامی قبائل نے دورے کی دعوت دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*