آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں میں فوجی مشقوں کا معائنہ کیا اور نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں میں فوجی مشقوں کا معائنہ کیا اور نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں میں فوجی مشقوں کا معائنہ کیا اور نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ رات کھاریاں میں فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کو فوجی مشقوں کے مقاصد اورہائی ٹیک وارروم پربریفنگ دی گئی۔انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*