آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ترکمانستان کے وزیردفاع اور سیکریٹری قومی سلامتی سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ترکمانستان کے وزیردفاع اور سیکریٹری قومی سلامتی سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےترکمانستان کے وزیردفاع اور سیکریٹری قومی سلامتی نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقات جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ معزز مہمانوں کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*