آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے متفرق درخواست دائرکر دی گئی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے متفرق درخواست دائرکر دی گئی

لاہورہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے متفرق درخواست دائرکر دی گئی۔درخواست مقامی وکیل غازی علم الدین ایڈووکیٹ نےدائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں فوج نےدہشت گردی کنٹرول کرنےمیں اہم کردار ادا کیا۔درخواست گزار نے مزید کہا کہ پوری قوم انہیں آرمی چیف دیکھنا چاہ رہی ہےجبکہ حکومت بھی انہیں مدت ملازمت میں توسیع دینا چاہتی ہے۔استدعاہےکہ حکومت کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کہا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*