آرمی چیف کی جی ایچ کیو آمد، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی

آرمی چیف کی جی ایچ کیو آمد، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جی ایچ کیوآمد ہوئی ہے، انہوں نے یادگار شہدا پرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے نئے آرمی چیف کو سلامی دی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*