آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیے 3ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ 4 دسمبر کو سڈنی ، 6 دسمبر کو کنبرا اور 9 دسمبر کو میلبرن میں میچز ہوں گے ۔اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے ، گلین میکسویل بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ پیٹ کیومنز اور ہلٹن کارٹ رائٹ کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر،جارج بیلے ، جیمز فولکنر، ایرون فنچ، ٹریوس ہیڈ ، جوش ہیزل ووڈ، میچل مارش، میچل اسٹارک ، میتھیو ویڈ اور ایڈم زمپا شامل ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*