آٹھ پنکھوں والا ایک ایسا ڈرون اب آپ کو پانی کی تیز لہروں پر آپ کو سرفنگ کے مزے کروائے گا

آٹھ پنکھوں والا ایک ایسا ڈرون اب آپ کو پانی کی تیز لہروں پر آپ کو سرفنگ کے مزے کروائے گا

یوں تو اکثرنوجوانوں کو سمندر کی تند و تیز لہروں پر سرفنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن ڈرون کے ذریعے سرفنگ شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔ڈرون بنانے والی امریکی کمپنی نے آٹھ پنکھوں والا ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پانی کی تیز لہروں پر آپ کو سرفنگ کے مزے کروائے گا۔ منفرد نوعیت کے اس ڈرون کے ذریعے سرفرز کائٹ سرفنگ کی طرح اب ڈرون سرفنگ مزے اُڑائیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*