اٹلی: نوجوانوں کی اپنی جان کو خطرے میں ڈالے ونگ سوٹ پہن کرکسی آزاد پرندوں کی طرح 20 ہزار میٹر کی بلندی سے بیس جمپنگ

اٹلی: نوجوانوں کی اپنی جان کو خطرے میں ڈالے ونگ سوٹ پہن کرکسی آزاد پرندوں کی طرح 20 ہزار میٹر کی بلندی سے بیس جمپنگ

ایڈونچر کے شوقین نوجوان اپنا شوق پورا کرنے کی خاطر ہر خطرے سے ٹکرا جاتے ہیں اور اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے ۔اٹلی سے تعلق رکھنے والے منچلے نوجوانوں نے اپنی جان کو خطرے میں ڈالے ونگ سوٹ پہن کرکسی آزاد پرندوں کی طرح 20 ہزار میٹر کی بلندی سے بیس جمپنگ کی اورکسی بھی نقصان کے بغیر زمین پر پیراشوٹ کھول کر کامیابی سے اترگئے۔ان نوجوانوں نے ہزاروں فٹ بلندی سے اڑان بھر کر ناصرف بادلوں کو چیرتے ہوئے زمین کی جانب اپنا سفر کامیابی سے مکمل کیا بلکہ بہادری کاایسا مظاہرہ پیش کیا کہ شائقین محظوظ ہوئے بنا نہ رہ پائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*