اگر امریکا میں غیرقانونی ووٹنگ نہ ہوتی توپاپولرووٹ بھی وہی جیتتے، نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی

اگر امریکا میں غیرقانونی ووٹنگ نہ ہوتی توپاپولرووٹ بھی وہی جیتتے، نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ اگر امریکا میں غیرقانونی ووٹنگ نہ ہوتی توپاپولرووٹ بھی وہی جیتتے ۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پرایک بیان میں کہا کہ اگرلاکھوں لوگوں کی جانب سے ڈالے گئے غیرقانونی ووٹوں کوشمارنہ کیا جائے توپاپولرووٹ بھی انھوں نے ہی جیتے ہیں ۔ انھوں نے یہ الزام بغیرکسی ثبوت کے لگایا ہے ۔ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرول کالج ووٹ کے ذریعے امریکی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ جبکہ ان کی حریف ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوارہلیری کلنٹن نے ٹرمپ کے مقابلے میں بیس لاکھ سے زائد پاپولرووٹ حاصل کیے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*