اگر عمران خان وزیراعظم بن گئے تو پاکستان ضرور جاﺅں گا: انیل کپور

اگر عمران خان وزیراعظم بن گئے تو پاکستان ضرور جاﺅں گا: انیل کپور

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں عمران خان نے اپنے دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر بھارتی اداکار انیل کپور بھی موجود تھے،انہوں نے اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی تعریف کے پل باندھتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان کے آئیڈیل ہیں اور اگر وہ وزیراعظم بن گئے تو میں پاکستان ضرور آﺅں گا۔ اس موقع پر ’گو نواز ‘کے نعرے بھی لگائے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*