ایران میں مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے

ایران میں مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے

ایران میں مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ایرانی ایجنسی کے مطابق حادثہ شمال واسطی صوبے سمنان میں اس وقت پیش آیا جب پیچھے سے آنے والی ٹرین نے ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہوئی ٹرین کو زودار ٹکر مار دی ۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق زخمیوں کو فوری قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، ٹرینوں کی بوگیوں میں لگی آگ پر فائر فائٹرز قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*