ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کاخاتمہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کاخاتمہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کا خاتمہ ‘تباہ کن’ اور ‘حماقت کی انتہا’ ہوسکتا ہے۔ بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے شام میں صورتحال میں خرابی کا الزام ماسکو پر عائد کرتے ہوئے نومنتخب صدر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ روسی وعدوں سے ہوشیار رہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*