ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 نومبر سے لاہور کے عاشق حسین بیس بال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا ۔کیمپ کے لئے پاکستان بیس بال فیڈریشن نے اکیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے جن کا انتخاب حال ہی میں ہونے والی نیشنل انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے دوران کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*