ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم ’ہیلو وارز 2‘کانیاٹریلر جاری کردیا گیا

ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم ’ہیلو وارز 2‘کانیاٹریلر جاری کردیا گیا

ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور ویڈیو گیم ’ہیلو وارز 2‘کانیاٹریلر جاری کردیا گیا۔ہدایت کارالیسٹیئر ہوپ کی ڈائرکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنا یا گیا ہے جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔مائیکرو سافٹ اسٹوڈیوز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس 21فروری کوایکس باکس ون اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر ریلیز کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*