ایک منٹ میں حیرت انگیز طور پر20کاسٹیومزتبدیل کرنے کا دلچسپ عالمی ریکارڈ

ایک منٹ میں حیرت انگیز طور پر20کاسٹیومزتبدیل کرنے کا دلچسپ عالمی ریکارڈ

ملائیشیا کے جادوگر کا کمال ایک منٹ میں 20کاسٹیومزجادوئی ٹرِک کے ذریعے تبدیل کر کے گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا جادوگرمِن چیک لُواور ساتھی مارک شون یوان جادوئی کرتب دکھانے میں بے پناہ مہارت رکھتے ہیں۔ حال ہی میں ان بازی گروں نے گینز ورلڈ ریکارڈ کے اسپیشل ایونٹ میں ایک منٹ میں جادوئی کمالات دکھاتے ہوئے 20کاسٹیومز تبدیل کرکے کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔ اس ریکارڈ کیلئے شعبدے بازکو صرف ایک منٹ یعنی60سیکنڈوں میں جادوئی مظاہرہ کرتے ہوئے 20کاسٹیومز بدلے اور پردے کے پیچھے موجود خاتون ہر بار پردہ ہٹانے پر نئے لباس میں موجود دکھائی دیتیں جو نہ صرف اگلے ڈریس نے بالکل مختلف ہوتا بلکہ سیکنڈوں میں یہ تمام عمل بھی مکمل ہو جاتا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*