بالی ووڈ اداکار سلمان خان امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے خواہش مند ہیں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے خواہش مند ہیں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے خواہش مند ہیں، انہوں نے ہیلری کی جیت کی امید ظاہر کردی ہے۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں سلمان خان نے ہیلری کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے آپ جیتیں گی، خدا آپ کو انسانی اقدار اور آئین کی پاسداری کے لیے قوت عطا کرے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*