بالی ووکنگ شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئرزندگی دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی

بالی ووکنگ شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئرزندگی دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی

بالی ووکنگ شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئرزندگی دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی، جبکہ فلم کا آغاز بہت ہی حوصلہ افزارہا ہے۔ فلم نے 2 دن میں 20کروڑ کمالیے ہیں۔یہ فلم شاہ رخ خان، کرن جوہر اور ایس آر کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔ شائقین نے فلم کے اسکرپٹ کو بہت سراہ رہے ہیں۔یہ فلم ایک ناول سے ماخوز ہے۔ شاہ رخ خان کی وجہ سے یہ فلم بیرونی ممالک کے سینماگھروں میں بہت رش لے رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*