بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ ہوگئے

بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ ہوگئے

بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک جنگی طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ۔غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حادثہ کیلی فورنیا میں میرین کورایئراسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*