برازیل سے فٹبالرز کو لے کر جانے والا طیارہ کولمبیامیں گر کر تباہ ہوگیا

برازیل سے فٹبالرز کو لے کر جانے والا طیارہ کولمبیامیں گر کر تباہ ہوگیا

برازیل سے فٹبالرز کو لے کر جانے والا طیارہ کولمبیامیں گر کر تباہ ہوگیا ہے ،طیارے میں 72 افراد سوار تھے، حادثے کا شکار ہونے والی ٹیم ساؤتھ امریکن کلب کپ کا فائنل کھیلنے جارہی تھی ۔ائرپورٹ حکام کے مطابق بولیویا کے اڑان بھرنے والے طیارے کو حادثہ کولمبیا کے شہر میڈلین میں پیش آیا، چارٹر طیارے میں برازیل کے فٹبالرز سمیت کئی درجن افراد سوار تھے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*