برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ کے قاتل کو عمر قید کی سزا

برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ کے قاتل کو عمر قید کی سزا

برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کے قتل کے الزام میں عدالت نے تھامس مائرویسٹ نامی شخص کو مجرم قرار دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اولڈ بیلے کی عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا دی ہے، جو کوکس کو تھامس مائر نے سب سے پہلے کا نعرہ لگا کر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا ، یہ واقعہ اس سال سولہ جون کو پیش آیا تھا۔لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کوربن کا کہنا ہے کہ جو کوکس پر حملہ جمہوریت پرحملہ تھا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*