برطانیہ میں بھارتی خاتون بچے کی کسٹڈی کا مقدمہ ہار گئی، بچے کو پاکستانی باپ کے حوالے کرنے کا حکم

برطانیہ میں بھارتی خاتون بچے کی کسٹڈی کا مقدمہ ہار گئی، بچے کو پاکستانی باپ کے حوالے کرنے کا حکم

برطانیہ میں بھارتی خاتون بچے کی کسٹڈی کا مقدمہ ہار گئی ، عدالت نے دو سالہ بچے کو پاکستانی باپ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔لندن کی فیملی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ بچے کی17 سالہ ماں ماضی میں ذہنی مسائل کا شکار رہی ہے، لہٰذا بچے کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ بچہ ماں کے پاس نہ رہے۔عدالت نے بچے کے پاکستانی والد کی درخواست پر بچے کو پاکستان میں بچے کے چچا چچی کے پاس رہنے کی اجازت دے دی، عدالت نے بچے کے اسلامی ماحول میں پروان چڑھنے کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*