برطانیہ میں367فٹ دوسری بلند ترین چمنی کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گی

برطانیہ میں367فٹ دوسری بلند ترین چمنی کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گی

برطانیہ میں367فٹ دوسری بلند ترین چمنی کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گیا ۔برطانوی قصبے کورنگھم میں واقع ریفائنری کی367میٹراونچی چمنی کو گرانے کے لیے کئی کلو دھماکہ خیز مواد کا سہارا لیا گیا جسے چمنی کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔کئی برس پہلے تعمیر کی گئی اس چمنی کو زمین بوس کرنے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا تھا جبکہ یہ منظر دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی بڑی تعداد بھی چمنی سے کچھ دور موجو دتھی۔واضح رہے کہ یہ برطانیہ میں گرائی جانے والی اب تک کی دوسری بلند چمنی ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی موجود 2آئل ٹاورز کو بھی دھماکا خیز مواد سے اْڑاد یا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*