بلاول بھٹو کے مطالبے نہیں مانے گئے تو احتجاجی تحریک چلائیں گے، خورشید شاہ

بلاول بھٹو کے مطالبے نہیں مانے گئے تو احتجاجی تحریک چلائیں گے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے اندرونی اور بیرونی خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو کے مطالبے نہیں مانے گئے تو احتجاجی تحریک چلائیں گے۔کندھ کوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شا ہ نے کہاکہ میاں صاحب نے عوام سے جو وعدےکیے ،ان میں سےایک بھی پورا نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت کی حامی رہی ہے،پی پی پر فرینڈلی اپوزیشن کے الزامات غلط ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*