بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں آزادی حاصل کرنا ہو گی، شاہ محمود قریشی

بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں آزادی حاصل کرنا ہو گی، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں آزادی حاصل کرنا ہو گی ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میڈیا سے گفتگو میںکہا کہ ہم چوبیسویں آئینی ترمیم کو مسترد کرچکے ہیں۔انہوں نے مشورہ دیا کہ بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہیںآزادی حاصل کرنا ہو گی ،تاہم یہ نہیں بتایا کہ کس سے آزادی لینا ہوگی ،شاہ محمود نے کہا کہ اس حوالے سے بعد میں بتاؤں گا۔شاہ محمود قریشی نےمزید کہا کہ بلاول کی سیاست کے میدان میں کوشش کرنا انکا حق ہے ، بلاول ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، ہر جماعت کو حق ہے کہ وہ جستجو کرے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*