بلوچستان میں ایف سی کی پولیس اختیارات کی میعاد ختم

بلوچستان میں ایف سی کی پولیس اختیارات کی میعاد ختم

محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کے مطابق ایف سی کو گزشتہ تقریبا ً4سال سے ہر 3ماہ کے لئے پولیس اختیارات دئیے جاتے ہیں ،گزشتہ 18اگست کو ایف سی کو دئیے گئے پولیس اختیارات کی میعاد 18نومبرکو پوری ہوگئی ۔تاہم ذرائع کے مطابق ایف سی کےپولیس اختیارات میں توسیع کےلئےسمری وزیراعلیٰ کو بھجوادی گئی ہے، امید ہےکہ ایک سےدو روز میں اس حوالے سے سمری کی منظوری ہوجائےگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*