بنی گالہ میں کریک ڈاؤن کا خدشہ، تمام سڑکیں بند، ریڈ زون سیل کرنیکا عمل شروع

بنی گالہ میں کریک ڈاؤن کا خدشہ، تمام سڑکیں بند، ریڈ زون سیل کرنیکا عمل شروع

لاک ڈاؤن سے پہلے کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی۔ بنی گالہ میں بھی کھلاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا خدشہ ہونے پر باہر موجود کھلاڑی کپتان کی رہائش گاہ کے اندر منتقل ہو گئے۔ پولیس نے کورنگ نالے کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کر کے بنی گالہ جانے والی سڑک مکمل طور پر بند کر دی۔ پارلیمنٹ کو جانے والے راستے بھی سیل کر دئیے گئے۔ ریڈ زون کو بھی سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*