بولیویا میں بارش کے لیے دعائیہ تقریبات

بولیویا میں بارش کے لیے دعائیہ تقریبات

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں قدیم کچوا زبان بولنے والے گروپ اموتس نے ملک میں بارش کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ہے۔بارشوں کے لیے اس دعائیہ تقریب کو جلوپاچا کہا جاتا ہے اور اس کے معنی ’بارش کا وقت‘ ہے جس میں بارش کے لیے دعا کی جاتی ہے۔ملک میں طویل عرصے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال خراب ہوتی جا رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*