بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں ایک مسافر کے کھانے میں مردہ لال بیگ نکل آیا

بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں ایک مسافر کے کھانے میں مردہ لال بیگ نکل آیا

بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں ایک مسافر کے کھانے میں مردہ لال بیگ نکل آیا۔ مسافر نے تصویر سوشل میڈیا پرشیئر کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سے شکاگو جانے والی پرواز میں ایک مسافر کے کھانے کے ڈبے میں مردہ لال بیگ پایا گیا۔مسافر نے تصویر سوشل میڈِیا پرشیئر کر کے تبصرہ کیا کہ اب ائیر انڈیا کی پرواز میں کھانے کے لئے مردہ لال بیگ بھی پیش کئے جا رہے ہیں ۔واقعہ پرائیر انڈیا نے معافی مانگ لی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*