بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دھماکے،10ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دھماکے،10ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر ترچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا، حادثے میں10 افراد ہلاک ہو گئے ۔تیز بارش اور گہرے دھویں کے باعث فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات کاسامنا ہے ۔فیکٹری میں آگ لگنے کا حادثہ آج صبح پیش آیا۔فیکٹری کے اندر کیمیکل ٹینک کے نزدیک ممکنہ چنگاری بھڑکنے سے دھماکے ہوئے اور فیکٹری کی عمارت میں آگ لگ گئی ،عمارت کے اندر 20 سے زائد افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*