بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بھارتی ملٹری کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3فوجی اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بھارتی ملٹری کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 3فوجی اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بھارتی ملٹری کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 3فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق حادثہ مغربی بنگال کے علاقے سکنا میں پیش آیا، جہاں بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر بیس پر لینڈنگ کرتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ہیلی کاپٹر معمول کے مشن پر تھا،حادثے میں ایک فوجی اہلکار زخمی بھی ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*