بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ،ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دے دیں گے

بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ،ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دے دیں گے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دے دیں گے ۔ایک بھارتی اخبار سے گفتگو میں شلبھ کمار کا کہنا تھا کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا بل منظور ہوا تو ڈونلڈ ٹرمپ اس پر دستخط کردیں گے۔شلبھ کمار نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے ستارے ملتے ہیں، ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھارت اور امریکا کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*