بھارتی وزیراعظم جاپان چلے گئے، ایٹمی توانائی کے معاہدے پر دستخط کریں گے

بھارتی وزیراعظم جاپان چلے گئے، ایٹمی توانائی کے معاہدے پر دستخط کریں گے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایٹمی توانائی کے معاہدے پر دستخط اور تعلقات مزید مضبوط کرنے کیلئے جاپان چلے گئے۔دونوں ممالک میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے حوالے سے تشویش ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کئے اور اس حوالے سے جاپان کے تحفظات ہیں۔ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکہ کی پالیسی غیر یقینی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*