بھارت افغانستان کی اضافی پرزہ جات اور دیگر عسکری امداد میں جلد اضافہ کرے گ

بھارت افغانستان کی اضافی پرزہ جات اور دیگر عسکری امداد میں جلد اضافہ کرے گ

بھارت افغانستان کی اضافی پرزہ جات اور دیگر عسکری امداد میں جلد اضافہ کرے گا۔بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق اس ہفتے امرتسر میں چھٹی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران روس کے ساتھ مل کرایک سہہ فریقی فریم ورک طے پانے کا امکان ہے۔اخبار نے دفاعی اور ڈپلومیسی ذرائع سے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں دو بھارتی تکنیکی ٹیمیں گذشتہ ماہ افغانستان کا دورہ کرچکی ہیں۔ اس وقت افغانستان میں روسی ساختہ چالیس سے پچاس ہیلی کاپٹر اور کچھ ٹرانسپورٹ جہاز موجود ہیں جن کی بحالی کے لیے پرزہ جات کی ضرورت ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*