بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔19سالہ انگلش بیٹسمین حسیب حمید ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، پاکستانی نژاد نوجوان کو ان کے انداز اور تحمل مزاجی کے سبب لٹل بائیکاٹ کہا جاتا ہے۔ میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ انداز میں آغازکرینگے۔مہمان ٹیم کو شکست دینے کےلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سیریز میں مہمان ٹیم کو کو ٹف ٹائم دیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*