بھارت جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

بھارت جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی جی ایم آئی اور کور کمانڈرز بھی موجود تھے۔ کنٹرول لائن پر شہید ہونے والوں میں حوالدار ظفر حسین، ابرار احمد اعوان، لانس نائیک محمد شوکت، لانس نائیک محمد حلیم، سپاہی پرویز، سپاہی محمد الیاس اور سپاہی محمد تنویر شامل ہیں۔ نماز جنازہ کے بعد شہداء کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*