بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین نو سو سکھ یاتریوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین نو سو سکھ یاتریوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین نو سو سکھ یاتریوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی ۔سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ، بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین مہمانوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی ۔ پہلی ٹرین کے ذریعے تقریباً نو سو سکھ یاتری لاہور پہنچے ہیں ۔ لاہور پہنچنے پر سکھ یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر سکھ یاتریوں نے بے حد محبت کا اظہار کیا ۔ ان کاکہنا تھا وہ اپنے گھر آئے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*