بھارت کے پاس پاکستان اور چین کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں

بھارت کے پاس پاکستان اور چین کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں

بھارتی فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ فضائیہ کو فوری طور پر 200 طیاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ بھارتی فضائیہ کو 45 آپریشنل اسکواڈرنز کی ضرورت ہے جبکہ اس وقت ان کی تعداد صرف  32 ہے۔ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ غیرملکی کمپنیاں بھارت میں لڑاکا طیارے بنائیں تو وہ سیکڑوں طیارے خریدنے کو تیار ہیں۔ وائس چیف ایئر مارشل بی ایس دھاینا نے پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو بتایا کہ ان کے پاس پاکستان اور چین کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*