بہت جلد پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم کا اعلان کروں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

بہت جلد پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم کا اعلان کروں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بہت جلد پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم کا اعلان کروں گا ۔انہوں نے کہا کہ پرامید ہوں کہ سب مل کر یہاں کام کریں گے تو یہاں سے انتخاب بھی جیتیں گے اور پورے پنجاب میں جیتیں گے، کوئی یو ٹرن نہیں ہوگا، ہم اپنے چار مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اپنےچاروں مطالبات پر کوئی یوٹرن نہیں لیں گے، ابھی ہمارا نعرہ ’’گونثارگو‘‘ ہے، 27دسمبرتک ہمارے چار مطالبات نہ مانے گئے تو ’’گونوازگو‘‘ کا نعرہ لگائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*